آپریشن مرگ بر سرمچار: پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد – پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن مرگ بر سرمچار کے … آپریشن مرگ بر سرمچار: پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشتگرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں